عقلمند خرگوش اور شیر
ایک جنگل میں ایک خوفناک شیر رہتا تھا۔ وہ روز ایک جانور کا شکار کرتا اور سب جانور اس سے بہت ڈرتے تھے۔ ا یک دن سب جانوروں نے مل کر فیصلہ کیا کہ روز ایک جانور خود ہی شیر کے پاس جائے گا تاکہ باقی محفوظ رہیں۔ ا یک دن خرگوش کی باری آئی۔ خرگوش بہت چھوٹا تھا مگر ذہین بھی تھا۔ وہ جان بوجھ کر دیر سے شیر کے پاس پہنچا۔ شیر غصے میں بولا: "اتنی دیر کیوں؟" خ رگوش بولا: "راستے میں ایک اور شیر نے مجھے روک لیا، وہ کہتا تھا کہ وہی اس جنگل کا اصل بادشاہ ہے!" شیر غصے سے لال ہو گیا اور بولا: "مجھے اس کے پاس لے چلو!" خ رگوش اسے ایک کنویں کے پاس لے گیا اور بولا: "وہ اندر ہے۔" شیر نے ...